وزیر اعظم نے آئی ایس ایس پر سوار گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ بات چیت کی
وزیر اعظم نے آئی ایس ایس پر سوار گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ بات چیت کی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔
پی ایم او انڈیا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
“وزیر اعظم @ نریندر مودی نے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہیں۔”
PM @narendramodi interacted with Group Captain Shubhanshu Shukla, who is aboard the International Space Station. pic.twitter.com/Q37HqvUwCd
*****