وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کا جنیوا میں آفات کے خطرے میں کمی کے لیے 8ویں عالمی فورم کے دوران عالمی آفات سے نمٹنے کی کوششوں کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کا جنیوا میں آفات کے خطرے میں کمی کے لیے 8ویں عالمی فورم کے دوران عالمی آفات سے نمٹنے کی کوششوں کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے کل (03 جون- 2025) جنیوا میں 8ویں عالمی فورم برائے آفات کے دوران اس کے خطرے میں کمی سے نمٹنے کی کوششوں کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے ناروے کی بین الاقوامی ترقیات کی نائب وزیر محترمہ اسٹائن رینیٹ ہائیم کے ساتھ مفید بات چیت کی اور قدرتی آفات کے خطرے کو کم کرنے میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
ڈاکٹر مشرا نے فورم کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی، جہاں انہوں نے آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری اور لچک پیدا کرنے کے لیے ہندوستان کے فعال نقطہ نظر پر روشنی ڈالی، اور زیادہ محفوظ اور لچکدار مستقبل کے لیے شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
Principal Secretary to PM Dr. P.K. Mishra participates in the opening ceremony of 8th Global Platform for Disaster Risk Reduction in Geneva, reinforcing India’s commitment to global disaster resilience efforts.
🇮🇳 #GPDRR2025 pic.twitter.com/etV8trWmwu
*****