Current Affairs

وزیر اعظم نے ہندوستان کے توانائی کے شعبے جو گزشتہ 11 سالوں میں سستی اور صاف ستھری توانائی پر زور دینے کے ساتھ ساختیاتی تبدیلی سے گزر رہا ہے، سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا

وزیر اعظم نے ہندوستان کے توانائی کے شعبے جو گزشتہ 11 سالوں میں سستی اور صاف ستھری توانائی پر زور دینے کے ساتھ ساختیاتی تبدیلی سے گزر رہا ہے، سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کی طرف سے ہندوستان کے توانائی کے شعبے جو گزشتہ 11 سالوں میں سستی اور صاف ستھری توانائی پر زور دینے کے ساتھ ساختیاتی تبدیلی سے گزر رہا ہے، پر لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا۔

مرکزی وزیر کے مضمون پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’پچھلے 11 سالوں میں ، ہندوستان کے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ، سبز اقدامات اور خود انحصاری پر توجہ کے ذریعے سستی اور صاف ستھری توانائی کے لیے مضبوط اقدام کے ساتھ ایک ساختیاتی تبدیلی آئی ہے ۔ مرکزی وزیر جناب @ہردیپ ایس پوری کا یہ بصیرت انگیز مضمون ضرور پڑھیں ۔‘‘

In the last 11 years, India’s energy sector has undergone a structural transformation with a strong push for affordable and clean energy through reforms, green initiatives and focus on self-reliance. Do read this insightful article by Union Minister Shri @HardeepSPuri. https://t.co/XT9qx6qHA5

***************