Current Affairs

وزیر اعظم نے گزشتہ 11 سالوں میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں 11 تبدیلی لانے والی اصلاحات پر ایک مضمون شیئر کیا

وزیر اعظم نے گزشتہ 11 سالوں میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں 11 تبدیلی لانے والی اصلاحات پر ایک مضمون شیئر کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گزشتہ 11 سالوں میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں 11 تبدیلی لانے والی اصلاحات پر ایک مضمون شیئر کیا ۔

مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے لکھے ہوئے مضمون پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’مرکزی وزیر جناب @پرہلاد جوشی نے گزشتہ 11 سالوں میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں 11 تبدیلی لانے والی اصلاحات پر روشنی ڈالی – اسے ضرور پڑھیں!‘‘

Union Minister Shri @JoshiPralhad highlights 11 transformative reforms in the renewable energy sector over the last 11 years – Have a read! https://t.co/6apJKh4J5G

***************