Friday, July 4, 2025
Latest:
Current Affairs

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی اقتصادی اور سیاسی تبدیلی کے ایک اہم مرحلے کے دوران بھارت کی ترقی کے راستے کو تشکیل دینے میں ان کے اہم کردار کو یاد کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انھوں نے لکھا:

’’جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان  کی جینتی پر یاد کرتا ہوں۔ ہماری ترقی کے ایک اہم مرحلے کے دوران ان کی موثر قیادت کے لیے بھارت ان کا شکر گزار ہے۔ ان کی ذہانت، حکمت اور دانش ورانہ  فطرت کو بھی بڑے پیمانے پر سراہا گیاہے۔‘‘

Remembering Shri PV Narasimha Rao Garu on his birth anniversary. India is grateful to him for his effective leadership during a crucial phase of our development trajectory. His intellect, wisdom and scholarly nature are also widely admired.

***