Current Affairs

وزیر اعظم نے جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پر جناب لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نے جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پر جناب لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پر جناب لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی ۔

‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

‘‘جمہوریہ کوریا کے صدر منتخب ہونے پرجناب  لی جے میونگ کو مبارکباد ۔ میں بھارت- آر او کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے لیے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرامید ہوں۔

@Jaemyung_Lee’’

Congratulations to Mr Lee Jae-Myung on being elected as the President of the Republic of Korea. Look forward to working together to further expand and strengthen the India-ROK Special Strategic Partnership.@Jaemyung_Lee

***